فیض کا فیض
Share:Date & Time:
19 Nov, 2022 07:30 PM - 19 Nov, 2022 09:00 PM
Location:
43-A, Block D Block A Muslim Town, Lahore, Pakistan
فیض احمد فیض ان شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کا دم اردو ادب کیلئے غنیمت ہے
نومبر فیض احمد فیض کے وصال کا مہینہ ہے
علی مظہر، عثمان قریشی اور فرح اقرار پیش کریں گے "فیض کا فیض" - اک انوکھے انداز میں
تاریخ: نومبر کی اُنیس
دن: ہفتہ
وقت: شام ساڑھے سات
پہنچنے کا پتہ:
https://goo.gl/maps/4DgvJgzPq7d49PuS8
چشم براہ
عین ادب اور اولوموپولو
Date & Time:
19 Nov, 2022 07:30 PM - 19 Nov, 2022 09:00 PM
Location:
43-A, Block D Block A Muslim Town, Lahore, Pakistan